مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی بھی میڈل حاصل نہ کرسکا یہ پاکستان کا مسلسل ساتواں اولمپکس گیم ہے جس میں پاکستان کوئی میڈل نہ جیت سکا۔ پاکستان کے دس ایتھلیٹ نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کی۔ اور کوئی ایتھلیٹ بھی میڈل نہ جیت سکا۔ طلحہ طالب اور ارشد ندیم اولمپکس گیمز میں میڈل کے قریب پہنچے، لیکن میڈل حاصل کرنے میں وہ بھی ناکام رہے۔
پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی بھی میڈل حاصل نہ کرسکا یہ پاکستان کا مسلسل ساتواں اولمپکس گیم ہے جس میں پاکستان کوئی میڈل نہ جیت سکا۔
News ID 1907698
آپ کا تبصرہ